سلامتی کونسل میں ایرانی جوہری معاہدے پر بحث 18 دسمبر کوہوگی

واشنگٹن۔06 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایرانی جوہری معاہدے پر بحث کرے گی۔اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل صرف ایران جوہری معاہدے پر ہی نہیں بلکہ قرارداد 2231 کے عمل درآمد پر بھی بحث کرے گی۔ سلامتی کونسل کے پروگرام کے مطابق یہ بحث 18 دسمبر کو ہوگی۔ واضح ر ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد …

واشنگٹن۔06 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایرانی جوہری معاہدے پر بحث کرے گی۔اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل صرف ایران جوہری معاہدے پر ہی نہیں بلکہ قرارداد 2231 کے عمل درآمد پر بھی بحث کرے گی۔ سلامتی کونسل کے پروگرام کے مطابق یہ بحث 18 دسمبر کو ہوگی۔ واضح ر ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 ایرانی جوہری معاہدے سے متعلق ہے، امریکہ پہلے ہی اس معاہدے سے دستبردار ہو گیا ہے۔

مزید خبریں