سلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لئے صبر جمیل …
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اے پی این ایس سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








