وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

استنبول ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے پیش نظر بھارتی وزیرکی تقریرکا بائیکاٹ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، بھارتی وزیر کی …

استنبول ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے پیش نظر بھارتی وزیرکی تقریرکا بائیکاٹ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، بھارتی وزیر کی تقریر شروع ہوتے ہی احتجاجاً ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران اجلاس سے اٹھ کر باہر چلے گئے۔

مزید خبریں