وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے استنبول میں ایرانی ہم منصب جواد ظریف کی ملاقات

استنبول ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے استنبول میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور خطہ کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں