ہانگ کانگ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی رپورٹ اور امریکہ چین تجارتی بات چیت کے نتائج کا انتظار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 20.51 پوائنٹ (0.09 فیصد ) گر کر 23410.19 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 1.30 پوائنٹ (0.08 فیصد ) کمی کے ساتھ 1720.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی رپورٹ اور امریکہ چین تجارتی بات چیت کے نتائج کا انتظار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 20.51 پوائنٹ (0.09 فیصد ) گر کر 23410.19 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 1.30 پوائنٹ (0.08 فیصد ) کمی کے ساتھ 1720.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 23.15 پوائنٹ (0.09 فیصد ) کم ہوکر 26471.58 پوائنٹ رہا۔








