ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 2904 رنگٹ (696.40 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے جو کہ 16 فروری 2017 ءکے بعد بلند ترین سطح ہے۔

مزید خبریں