اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے علامہ طاہر اشرفی کو پاکستان علماء کونسل کا سربراہ اور مولانا اسد زکریا کو سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کی منتخب عہدیداران مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کام کریں گے اور امن و سلامتی کا درس ان کا …
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی علامہ طاہر اشرفی کو پاکستان علماء کونسل کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے علامہ طاہر اشرفی کو پاکستان علماء کونسل کا سربراہ اور مولانا اسد زکریا کو سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کی منتخب عہدیداران مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کام کریں گے اور امن و سلامتی کا درس ان کا منشور رہے گا۔







