ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کے فرائض سنبھال لئے

اسلام آباد ۔23 دسمبر(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی عدم موجودگی نے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر ہوں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کے فرائض سنبھال لئے ہیں۔

مزید خبریں