ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی روزنامہ خبریں کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرملک منظور احمد کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے روزنامہ خبریں کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرملک منظور احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے روزنامہ خبریں کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرملک منظور احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ حوصلے اورصبر سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے بھی دعاکی۔

مزید خبریں