اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سیکرٹری وزارت خارجہ سہیل محمود نے وزارت خارجہ میں پیر کو مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام بھی سنایا گیا۔
سیکرٹری وزارت خارجہ سہیل محمود نے مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کیک کاٹا ، انہیں مبارکباد دی

مزید خبریں