اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لوگوں کے لئے گھر ہے اور ہم سب یکجا طور پر پاکستانی ہیں۔ بدھ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نفرت آمیز عناصر پھیلانے والے اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوںگے اور ہم اپنی اقلیتوں …
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لوگوں کے لئے گھر ہے اور ہم سب یکجا طور پر پاکستانی ہیں۔ بدھ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نفرت آمیز عناصر پھیلانے والے اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوںگے اور ہم اپنی اقلیتوں کے تحفظ وسلامتی کو یقینی بناتے ہوئے دنیا بھر کو امن کا پیغام دیں گے۔







