کنول شوذب کی قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام پاکستانی قوم کو مبارک باد

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات کنول شوذب نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام پاکستانی قوم کو مبارک باد دی ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب مسلمانان برصغیر کےلئے ایک ایسے بصیرت رکھنے والے لیڈر کی پیدائش ہوئی جن کی کاوشوں کے نتیجے میں …

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات کنول شوذب نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام پاکستانی قوم کو مبارک باد دی ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب مسلمانان برصغیر کےلئے ایک ایسے بصیرت رکھنے والے لیڈر کی پیدائش ہوئی جن کی کاوشوں کے نتیجے میں ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں۔

مزید خبریں