وزیراعظم عمران خان کی پاکستان کی تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کرسمس کے موقع پر پاکستان میں مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔

مزید خبریں