اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں ریلوے کے ہسپتالوں اور مراکز صحت کی اپ گریڈیشن سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں ریلوے کے ہسپتالوں میں سہولتیں بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان ریلویز کے ملک کی تمام ڈویژنز میں اپنے ہسپتال …
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں ریلوے کے ہسپتالوں اور مراکز صحت کی اپ گریڈیشن سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں ریلوے کے ہسپتالوں میں سہولتیں بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان ریلویز کے ملک کی تمام ڈویژنز میں اپنے ہسپتال موجود ہیں جہاں پرائیویٹ مریض بھی مستفید ہوتے ہیں۔







