پروین شاکر کی 25 ویں برسی

لاہور ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) اردو شاعری میں معروف مقام رکھنے والی خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 25 ویں برسی جمعرات کو منائی گئی،اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1962ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں، اردو ادب میں منفرد لہجے کی شاعرہ نے بہت کم عرصے میں اندرون و بیرون ملک بے پناہ شہرت حاصل کی، انہیں …

لاہور ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) اردو شاعری میں معروف مقام رکھنے والی خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 25 ویں برسی جمعرات کو منائی گئی،اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1962ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں، اردو ادب میں منفرد لہجے کی شاعرہ نے بہت کم عرصے میں اندرون و بیرون ملک بے پناہ شہرت حاصل کی، انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور آدم جی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، شعروں کی مہک بکھیرنے والی شاعرہ 26 دسمبر 1994ء کو اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئیں،انکی برسی پر ان کے مداحوں نے مختلف تقاریب اور سیمینارز کا انعقاد کیا۔

مزید خبریں