اسلام آباد۔ 26 دسمبر (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بھارتی فوج کی طرف سے دیوا سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی مذمت کی جہاں بھارتی فوج کی بلا اشتعا ل فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شہداءکے لئے دعائے مغفرت کی اور غم زدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا …
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی بھارتی فوج کی طرف سے دیوا سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 26 دسمبر (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بھارتی فوج کی طرف سے دیوا سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی مذمت کی جہاں بھارتی فوج کی بلا اشتعا ل فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شہداءکے لئے دعائے مغفرت کی اور غم زدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔







