کیپ ٹاﺅن۔ یکم جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو 4 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز نے انگلینڈ کو 107 رنز سے زیر کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 …
جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا

مزید خبریں
کیپ ٹاﺅن۔ یکم جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو 4 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز نے انگلینڈ کو 107 رنز سے زیر کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک پورٹ الزبتھ جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔








