آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16900کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد6600 کیوسک اور اخراج6600کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد11100کیوسک …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16900کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد6600 کیوسک اور اخراج6600کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد11100کیوسک اور اخراج6000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد9300کیوسک اور اخراج 9300کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1477.55 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.402 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1176.25 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.982 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 641.30 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.045 ملین ایکڑ فٹ ہے۔