اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کو قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے4 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے ترجمان کے مطابق کہ یہ رقم کرک ، کوہاٹ اور ہنگو کے اضلاع کے 25 ہزار مکینوں کو گیس فراہم کرنے پر خرچ کی جائے گی۔اسی طرح سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ بنوں اور …
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کو قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے4 ارب روپے کی منظوری دے دی، ترجمان سوئی ناردرن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کو قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے4 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے ترجمان کے مطابق کہ یہ رقم کرک ، کوہاٹ اور ہنگو کے اضلاع کے 25 ہزار مکینوں کو گیس فراہم کرنے پر خرچ کی جائے گی۔اسی طرح سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ بنوں اور ہنگو کے نوجوانوں کیلئے 4 سو ملازمتیں پیداکرنے کے ساتھ ساتھ گیس سے متعلق مسائل کو حل کرنے کیلئے ان اضلاع میں علاقائی دفاتر بھی کھولے گی۔








