وزیر اعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات شروع ہو گئی

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین ملاقات شروع ہو گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے قبل ازیں ابوظہبی کے ولی عہد کا ایئر پورٹ پر جا کر استقبال کیا اور انہیں اپنے ہمراہ لے کر ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے۔