اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ فاشسٹ مودی حکومت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے۔دنیاکب تک بھارتی ریاستی دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنی رہے گی ؟۔
فاشسٹ مودی حکومت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے،وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں