اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو لندن میں ایک ماہ ہو گیا ہے انہیں برطانوی جریدے ڈیلی میل پر مقدمہ کرنے کی جرات نہیں ہورہی۔اپنے ایک ٹویٹ میں زرتاج گل نے مزید کہا کہ کہ یہاں یہ حال ہے کہ ان کے نمائندے میڈیا پر یہ بات گھماتے رہتے ہیں کہ شہباز شریف …
شہباز شریف کو لندن میں ایک ماہ ہو گیا ہے انہیں برطانوی جریدے ڈیلی میل پر مقدمہ کرنے کی جرات نہیں ہورہی، زرتاج گل وزیر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو لندن میں ایک ماہ ہو گیا ہے انہیں برطانوی جریدے ڈیلی میل پر مقدمہ کرنے کی جرات نہیں ہورہی۔اپنے ایک ٹویٹ میں زرتاج گل نے مزید کہا کہ کہ یہاں یہ حال ہے کہ ان کے نمائندے میڈیا پر یہ بات گھماتے رہتے ہیں کہ شہباز شریف برطانوی جریدے ڈیلی میل پر مقدمہ کریں گے ، درحقیقت تمام الزامات درست ہیں، انہوں نے زلزلہ زدگان تک کے پیسے کھا لئے اور اب بات کھل چکی ہے۔








