بھارتی پولیس بھارت میں بربریت میں نئی مثالیں قائم کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔04جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سفاک مودی حکومت کے مسلم کش ایجنڈے کے تحت ہندستان میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے ۔وزیر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں اترپردیش میں بھارتی پولیس کے تشدد کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی پولیس بھارت میں بربریت میں …

اسلام آباد ۔04جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سفاک مودی حکومت کے مسلم کش ایجنڈے کے تحت ہندستان میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے ۔وزیر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں اترپردیش میں بھارتی پولیس کے تشدد کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی پولیس بھارت میں بربریت میں نئی مثالیں قائم کر رہی ہے ۔

مزید خبریں