کوالالمپور ۔ 7 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث آئل کی ترسیل میں تعطل ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 72 رنگٹ ( 2.3 فیصد) کمی کے ساتھ 3044 رنگٹ (742.08 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں