نیویارک ۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی آئی ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.04 ڈالر (1.5 فیصد ) گر کر 67.87 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 90 سینٹ (1.4 فیصد ) کمی کے ساتھ 62.37 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

مزید خبریں