اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے اور دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں