اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے۔یہاںموصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ہوائی اڈے پر صوبہ خراسان کے ڈپٹی گورنر جنرل نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیر مقدم کیا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مشہد میں امام رضا کے روزہ مبارک پر حاضری دیں گے۔حاضری کے بعد وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ تہران …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مشرق وسطیٰ کے دورے میں ایران کے شہر مشہد پہنچنے پر ایرانی صوبہ خراسان کے ڈپٹی گورنر جنرل کا پرتپاک خیر مقدم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے۔یہاںموصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ہوائی اڈے پر صوبہ خراسان کے ڈپٹی گورنر جنرل نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیر مقدم کیا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مشہد میں امام رضا کے روزہ مبارک پر حاضری دیں گے۔حاضری کے بعد وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ تہران روانہ ہوں گے۔








