ایرانی صدر حسن روحانی سے مثبت اور تعمیری ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔13جنوری(اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی سے مثبت اور تعمیری ملاقات ہوئی۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے کشدگی اور تناﺅ میں کمی لانے کی کوششوں کا اعادہ کیا جس کی ایرانی صدر حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم علاقائی سلامتی کے حصول کے لئے ہر سفارتی کوشش …

اسلام آباد ۔13جنوری(اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی سے مثبت اور تعمیری ملاقات ہوئی۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے کشدگی اور تناﺅ میں کمی لانے کی کوششوں کا اعادہ کیا جس کی ایرانی صدر حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم علاقائی سلامتی کے حصول کے لئے ہر سفارتی کوشش بروئے کار لانے کے لئے پر عزم ہیں اور اس حوالے سے ہمارا مو¿قف بالکل واضح ہے کہ پاکستان کی سر زمین جنگ کے لئے استعمال نہیں ہو گی۔

مزید خبریں