فرنچ سپائیڈرمین کا48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے اظہار یکجہتی

پیرس۔ 14 جنوری (اے پی پی) بین اقوامی شہرت یافتہ فرنچ سپائیڈرمینن ایلین رابرٹ نے48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پنشن اصلاحات کے خلاف کئی ماہ سے لوگ سراپا احتجاج ہیںِِاور ہرشہر میں احتجاجی مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔گذشتہ روز 57 سالہ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے پیرس میںواقع 48 منزلہ عمارت پر …

پیرس۔ 14 جنوری (اے پی پی) بین اقوامی شہرت یافتہ فرنچ سپائیڈرمینن ایلین رابرٹ نے48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پنشن اصلاحات کے خلاف کئی ماہ سے لوگ سراپا احتجاج ہیںِِاور ہرشہر میں احتجاجی مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔گذشتہ روز 57 سالہ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے پیرس میںواقع 48 منزلہ عمارت پر چڑھ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔