صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔14جنوری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)125 تا135 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 85تا88روپے،انار162سے200 روپے اور کیلا98سے108روپے فی درجن فروخت ہوا۔

مزید خبریں