لاہور۔14جنوری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی73 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115 روپے، سیاہ چنے125 ، دال چنا 135 ، مونگ ثابت220، دال مونگ دھلی ہوئی 230روپے، ماش ثابت 185روپے، دال ماش دھلی ہوئی 240روپے اور بیسن 150روپے فی …
مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

مزید خبریں
لاہور۔14جنوری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی73 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115 روپے، سیاہ چنے125 ، دال چنا 135 ، مونگ ثابت220، دال مونگ دھلی ہوئی 230روپے، ماش ثابت 185روپے، دال ماش دھلی ہوئی 240روپے اور بیسن 150روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔








