صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔14جنوری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 31سے35روپے فی کلو، پیاز41سے46روپے اور ٹماٹر90سے100 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ320 سے 330روپے، پالک36سے38،بینگن 69سے72، بھنڈی توری104 سے108،کریلہ95سے98، گھیا کدو73سے76، مٹر145سے150روپے، اروی82سے 85،پھول گوبھی 38سے 40،بند گوبھی38سے 40،شلجم24سے26اور مولی12سے13روپے فی کلو رہی۔

مزید خبریں