اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو سیاسی امور سے متعلق اپنے معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی صحت دریافت کی۔معاون خصوصی نعیم الحق کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں وزیر اعظم عمران خان کا مشکور ہوں جو جمعہ کو دوبارہ ہماری رہائش گاہ آئے اور میری صحت کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں …
وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی امور سے متعلق اپنے معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائش گاہ آمد، ان کی صحت دریافت کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو سیاسی امور سے متعلق اپنے معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی صحت دریافت کی۔معاون خصوصی نعیم الحق کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں وزیر اعظم عمران خان کا مشکور ہوں جو جمعہ کو دوبارہ ہماری رہائش گاہ آئے اور میری صحت کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کیساتھ پاکستانی سیاست پر تقریبا ایک گھنٹہ بحث ہوئی۔








