اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان بیت المال اور بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل طالب علموں کےلئے سکالرشپ کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ پر پاکستان بیت المال کی جانب سے ایم ڈی عون عباس بپی جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمنصور اکبر کنڈی نے دستخط کئے۔ معاہدہ کے مطابق پاکستان بیت المال بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیر تعلیم 50 مستحق و قابل …
پاکستان بیت المال اور بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل طالب علموں کےلئے سکالرشپ کا معاہدہ طے پا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان بیت المال اور بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل طالب علموں کےلئے سکالرشپ کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ پر پاکستان بیت المال کی جانب سے ایم ڈی عون عباس بپی جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمنصور اکبر کنڈی نے دستخط کئے۔ معاہدہ کے مطابق پاکستان بیت المال بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیر تعلیم 50 مستحق و قابل طلباءو طالبات کو حصول تعلیم کے حوالہ سے سکالرشپ فراہم کرے گا۔








