اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے ملاقات کی اور ان کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بیٹے کیلئے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ …
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات، بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے ملاقات کی اور ان کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بیٹے کیلئے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاءاور مرحوم کے درجات بلند کرے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کچھ دیر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے ساتھ رہے۔








