اسلام آباد ۔ 30جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،مقبوضہ کشمیر،شہریت کے قانون اور گرتی ہوئی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں ۔جمعرات کو ٹویٹر پرجاری اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،ایک اور ریاستی انتخاب دھلی 18 …
ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،حالات نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں،چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،مقبوضہ کشمیر،شہریت کے قانون اور گرتی ہوئی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں ۔جمعرات کو ٹویٹر پرجاری اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،ایک اور ریاستی انتخاب دھلی 18 فروری میں شکست سامنے دیکھتے ہوئے مودی نے پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی،مودی ان بیانات سے الیکشن نہیں جیت سکتا۔








