گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ملاقات

کراچی۔ 30 جنوری (اے پی پی)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گورنرہاس میں ملاقات کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ہائیڈروپونک نے ایگریکلچر ٹیکنالوجی کے استعمال اور افادیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس طریقہ کاشت میں معدنی اجزا کی مدد سے پودوں کو پانی میں لگایا جا تا ہے اور اس کے لئے زمین کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وفاقی وزیر سائنس …

کراچی۔ 30 جنوری (اے پی پی)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گورنرہاس میں ملاقات کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ہائیڈروپونک نے ایگریکلچر ٹیکنالوجی کے استعمال اور افادیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس طریقہ کاشت میں معدنی اجزا کی مدد سے پودوں کو پانی میں لگایا جا تا ہے اور اس کے لئے زمین کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فود چوہدری نے گورنر سندھ کوزراعت کے شعبہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ سندھ میں اس کے استعمال کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔