امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 12 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی رفتار سست ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 85 سینٹ (1.6 فیصد) بڑھ کر 54.12 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 49.98 ڈالر فی بیرل طے پائے۔