وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزدا کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزدا نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔