وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قیمتوں میں کمی اور ملاوٹ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قیمتوں میں کمی اور ملاوٹ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔