اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ میں وفاقی ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کاجائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی، تر قی اسدعمر، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ سندھ میں جاری وفاقی ترقیاتی …
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، سندھ میں وفاقی ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کاجائزہ لیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ میں وفاقی ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کاجائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی، تر قی اسدعمر، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ سندھ میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔








