اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم لاہور میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

مزید خبریں