صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا کر سر سبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل 13 مارچ 2020ءبدھ کو پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا کر سر سبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سپیکر قومی اسد قیصر اورچیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا کر سر …

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل 13 مارچ 2020ءبدھ کو پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا کر سر سبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سپیکر قومی اسد قیصر اورچیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا کر سر سبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔