آئی سی سی کی جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈین بورڈز کو آفیشل وارننگ، ڈربن اور پورٹ آف سپین کی ناقص آﺅٹ فیلڈ پر

دبئی ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پچ اینڈ آﺅٹ فیلڈ مانیٹرنگ پراسیس کے تحت ڈربن اور پورٹ آف سپین کی ناقص آﺅٹ فیلڈ پر جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈین بورڈز کو آفیشل وارننگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈربن اور پورٹ آف سپین سٹیڈیمز کی ناقص آﺅٹ فیلڈ کی پہلی بار شکایت آئی …

دبئی ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پچ اینڈ آﺅٹ فیلڈ مانیٹرنگ پراسیس کے تحت ڈربن اور پورٹ آف سپین کی ناقص آﺅٹ فیلڈ پر جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈین بورڈز کو آفیشل وارننگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈربن اور پورٹ آف سپین سٹیڈیمز کی ناقص آﺅٹ فیلڈ کی پہلی بار شکایت آئی ہے اسلئے ہم نے دونوں ممالک کے بورڈز کو آفیشل وارننگ دی ہے تاکہ وہ گراﺅنڈز کے معیار کو بہتر کر سکیں، مستقبل میں شکایت آنے پر دونوں بورڈز کے خلاف سخت کارروائی اور جرمانے بھی کئے جائیں گے۔

Leave a Reply