وفاقی وزیر غلام سرور خان کا وزیر مملکت شہریار خان آفریدی سے ان کے جواںسال بھتیجے کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہریار خان آفریدی کی رہائش گاہ گئے اور ان کے جواںسال بھتیجے کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں