اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) فروری 2020ءکے دوران پام آئل کی درآمدات میں 34.93 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2020ءکے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 181.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2019ءکے دوران 134.5 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح فروری 2019ءکے مقابلہ میں فروری 2020ءکے دوران پام …
پام آئل کی درآمدات میں فروری کے دوران 34.93 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) فروری 2020ءکے دوران پام آئل کی درآمدات میں 34.93 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2020ءکے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 181.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2019ءکے دوران 134.5 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح فروری 2019ءکے مقابلہ میں فروری 2020ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 47 ملین ڈالر یعنی 35 فیصد کے قریب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








