امریکہ کورونا وائرس کا مرکز بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت

ٹوکیو ۔ 24 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا عالمی مرکز بن سکتا ہے ، جبکہ جاپان میں ٹوکیو 2020ءسمر اولمپکس ملتوی کر دئے گئے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ وائرس کو روکنے کے لئے لاک ڈاو¿ن ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے ، اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے وائرس سے امریکہ سمیت جاپان اور مغربی …

ٹوکیو ۔ 24 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا عالمی مرکز بن سکتا ہے ، جبکہ جاپان میں ٹوکیو 2020ءسمر اولمپکس ملتوی کر دئے گئے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ وائرس کو روکنے کے لئے لاک ڈاو¿ن ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے ، اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے وائرس سے امریکہ سمیت جاپان اور مغربی یورپ کی کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثرہوئی ہیں