وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔