صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر سے جاری بیان میں کہی گئی۔