اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعہ کو نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال اور اقدامات کا جائزہ

مزید خبریں